Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

Man Chalay Ka Sauda /Ashhfaq Ahmad Faiza Iftakhar ارنستوسباتو

SKU: 4297175091

4.3
SEK630.00 SEK669.00

Pay in 4 interest-free payments of $157.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 15 - Aug 20

Live Spec

Man Chalay Ka Sauda /Ashhfaq Ahmad Faiza Iftakhar ارنستوسباتوMan Chalay Ka Sauda Ashhfaq Ahmad

Store: aashay.com.au · Domain: aashay.com.au

Description

ارنستوسباتو

چھ باب کی یہ کتاب " کمیونسٹ اور مذہب" دراصل الگ الگ مضامین کا مجموعہ ہے

اگر موت کا مطلب ، مکمل خاتمہ ہے یا دشت فراموشی میں کسی آواز کا کھو جانا ہے تو ادیب نہیں مرتا۔ وہ اس وقت مرتا ہے ،جب اس کی تحریری وراثت از کار رفتہ ،بے معنی اور غیر متعلق ہوجائے۔ ادارہ ثقافت اسلامیہ کے ڈائر یکٹر قاضی جاوید رخصت ہوئے مگر برصغیر میں مسلم فکر کا ارتقا، سرسید سے اقبال تک ،پنجاب کی صوفی دانش ورکے مصنف اوررسل کی آپ بیتی اور لوگوں کو سوچنے دیں اور سارتر کی وجودیت اور انسان دوستی کے مترجم اور روسو ، والٹئیر، نطشے ، وجودیت اور جدید مغربی فلسفہ اور خاکوں کے مجموعے منڈلی اور متعدد دوسری کتابوںکے مصنف زندہ ہیں۔ آپ ان میں سے کوئی بھی کتاب اٹھا کر پڑھیں، وہ زندہ لہجے میں اپنا مئوقف پیش کرتے محسوس ہوں گے۔ بلکہ ان کی آواز پہلے سے بھی زیادہ صاف سنائی دے گی؛ کیوں کہ وہ مصنف کی ہوگی ، مٹی کے بنے آدمی کی نہیں۔فلسفہ ان کا بنیادی میدان تھا ۔ برصغیر کی فکری تاریخ اور دانش وری کی روایت سے انھیں خصوصی دل چسپی تھی۔وہ سادہ اور دھیمے مزاج کے حامل اور "روشن نظر " دانش ورتھے۔ علم وفکر کی جستجو میں پہلے سے قائم کیے گئے تیقن کو حائل نہیں ہونے دیتے تھے۔دلیل اور شائستگی کا دامن کبھی نہیں چھوڑتے تھے۔ اس وراثت کو ہم سنبھال سکیں تو یہ قاضی جاوید کو حقیقی خراج تحسین ہوگا

(f) public service design for all tiers of government that would include:

Loti's apparent criticism of Turkish society was actually an expression of his pity for the sorry state of the backward Ottoman Empire

Man Chalay Ka Sauda /Ashhfaq Ahmad Faiza Iftakhar ارنستوسباتوMan Chalay Ka Sauda Ashhfaq Ahmad

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products