Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

100 din by Muhammad Abid Farooq| 100 دن All Books دیوان فریدؒ بالتحقیق | Dewan

SKU: 25645226532

4.1
EUR125.00 EUR158.00

Pay in 4 interest-free payments of $31.25 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 21 - Aug 26

Live Spec

100 din by Muhammad Abid Farooq| 100 دن All Books دیوان فریدؒ بالتحقیق | Dewan() (Sau Din (Novel

Store: aashay.com.au · Domain: aashay.com.au

Description

دیوان فریدؒ بالتحقیق | Dewan e Farid - Bil Tehqeeq

”بلوچ تاریخ کی قدیم شخصیات“ڈاکٹر فاروق بلوچ صاحب کی ایک اہم کتاب جس میں ان قدیم شخصیات کا ذکر موجود ہے جن کے نام ہم میں سے بہت سوں نے شاید نہ سنے ہوں۔تاریخی حوالوں کی مدد سے قدیم زمانے سے انگریزوں کی مداخلت تک ان بلوچ شخصیات کا تذکرہ جنہوں نے اپنی بہادری سے تاریخ میں اپنے لیے ایک ممتاز مقام حاصل کیا ۔

اردو کی معروف ترین لغت "فرہنگِ آصفیہ" کا ایک نیا تصحیح شدہ ایڈیشن شائع ہو گیا ہے جسے اردو دان طبقوں نے لغت نویسی کے میدان میں سنگِ میل قرار دیا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ صرف لغت ہی نہیں ہے، بلکہ اسے اردو تہذیب کا انسائیکلوپیڈیا قرار دیا جا سکتا ہے۔ یہی نہیں بلکہ کہا جا سکتا ہے کہ بعد میں آنے والی تمام اردو لغات ایک طرح سے فرہنگِ آصفیہ ہی کی توسیع یا تلخیص ہیں۔ اب اس عظیم الشان لغت کا جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کمپیوٹرائزڈ ایڈیشن شائع ہوا ہے جسے یاسر جواد اور رفاقت راضی نے بڑی دقتِ نظر سے مرتب کیا ہے۔ انھوں نے اندراجات اور تشریحات سمیت 20 لاکھ الفاظ پر مبنی اس ضخیم لغت کو شائع کروا کر وہ کام سرانجام دیا ہے جو بڑے بڑے اداروں سے نہ ہو سکا۔ فرہنگ آصفیہ اردو کی اُم اللغات ہے۔ اور ایک سو سال گزر جانے کے بعد بھی اس کی اہمیت کم نہیں ہوئی۔ یہ لغت 1898ء سے 1918ء کے درمیان چار جلدوں میں شائع ہوئی۔Farhang e AsifiyaBook by Syed Ahmad Dehlviفرہنگ آصفیہ( 4 جلد مکمل سیٹ)مؤلف: مولوی سیّد احمد دہلویتہذیب و تزئین | سید یاسر جوادصفحات | 3724 مجلد کوالٹیقیمت | 6000 روپےقیمت -/ 5000 بشمول ہوم ڈلیوری کے ساتھ ( 4 جلد مکمل سیٹ)پاکستان کے کسی بھی شہر میں گھر بیٹھے کتاب حاصل کریں۔کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام، پتہ اور رابطہ نمبر ان باکس میں میسج کریں-رابطہ نمبر | 03334189149

ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﯽ ﺟﮭﺎﮌﯾﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﻣﺮﺩﮦ ﺩﻟﯽ ﮐﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮭﮍﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺟﮭﺎﮌﯾﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﯿﺮﯼ ﻭﺍﻗﻔﯿﺖ ﺗﮭﯽ

ہر اقلیطوس(470-530 ق م) کہتا تھا کہ تمام چیزیں دائماً متغیر ہوتی رہتی ہیں اور روان دوران رہتی ہیں۔ مادہ کتنا ہی ساکن کیوں نہ ہو اس میں تحول اور حرکت ضرور موجود ہوتی ہے چاہے نظر نہ آئے۔ تاریخ تکوین کا ایک چکر قائم ہے ہر چکر کا آغاز اور انجام آگ ہے(ملاحظہ فرمائیے گا) رواقیوں اور عیسائیوں کے ہاں جو روز قیامت اور دوزخ کے تصورات ہیں ان کا ایک ماخذ یہ بھی ہے وہ کہتا تھا تمام اشیا کی بود و نابود کا باعث کشمکش ہے۔ جنگ فرمانروائے کل ہے۔ اسی نے دیوتا بنائے انسان بنائے۔ اسی نے قرار دیا کہ یہ غلام ہیں اور یہ آزاد۔ کش مکش نہ ہو تو انحطاط شروع ہو جاتا ہے۔ کسی دوا کو جو مرکب ہو۔ آپ ہلاتے نہ رہیں۔ تو خراب ہو جائے گی۔ تغیر کشمکش اور انتخاب کے اس عمل میں صرف ایک چیز ابداً قائم رہتی ہے۔ وہ قانون ہے۔یہ نظام ازل سے چلا آیا ہے اور ابد تک باقی رہے گا اور یہ ہر چیز پر حاوی ہے۔ کوئی انسان یا دیوتا اس نظام کا خالق نہیں

100 din by Muhammad Abid Farooq| 100 دن All Books دیوان فریدؒ بالتحقیق | Dewan() (Sau Din (Novel

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products